Friday, June 29, 2012

JANAT KA PHUL

اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ  علیہ السلام کی قوم کو بھی سب سے پہلے نماز ہی کا حکم دیا اس قوم پر آسمان سے کھانا اترتا تھا۔ اس میں جنّت کے پھل اور ناؤ نوش کی چیزیں شامل تھیں ۔ مگر اس  بنی اسرائیل نے اس کی قدر نہ کی ۔جس کے باعث اللہ تعالیٰ نے نہ صرف اپنی یہ نعمت نازل کرنا بند کردی بلکہ اسے طرح طرح کی رسوائیوں میں مبتلا کردیا ۔اور یہ رسوائیاں آج بھی اس قوم کا مقدر ہیں۔  
من و سلویٰ میں کیا کیا چیزیں شامل تھیں ،یہ تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔ ہی بہتر جانتے ہیں لیکن احادیث کے مطابق عجوہ کھجور دنیا میں جنت کا پھل ہے۔

No comments:

Post a Comment